راولپنڈی میں پولیو مہم ،کمشنر نے بچوں کو قطرے پلا کر افتتاح کیا

راولپنڈی میں پولیو مہم ،کمشنر نے بچوں کو قطرے پلا کر افتتاح کیا

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلوا کر مہم کا افتتاح کیا۔

 انسداد پولیو مہم یکم تا 7 جولائی جاری رہے گی جس میں ضلع راولپنڈی میں 5سال سے کم عمر 9 لاکھ 6 ہزار بچوں کو حفاظتی قطرے پلا ئے جا ئیں گے ، ضلع راولپنڈی میں 192 یو سی ایم اوز اور677 ایریا انچارج مقرر کیے گئے ہیں جبکہ 2834موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں