ازبکستان کے وزیر کھیل نے سیدہ آمنہ بتول کو اعزازی شیلڈ دی

   ازبکستان کے وزیر کھیل نے سیدہ  آمنہ بتول کو اعزازی شیلڈ دی

اسلام آ باد ( دنیا رپورٹ) ازبک وزیر کھیل ادخم الخامووچ اکراموف نے فوکل پرسن فار گرین یوتھ موومنٹ اینڈ انٹرنیشنل کوآپریشن۔۔۔

 سیدہ آمنہ بتول کو ان کے حالیہ دورہ ازبکستان کے دوران اعزاز ی شیلڈ سے نوازا۔سیدہ آمنہ بتول نے اپنے دورے کے دوران ازبکستان کے حکام سے دو طرفہ ملاقاتیں کیں اور بین الاقوامی تعلقات کو مضبوط کیا، انہوں نے نوجوانوں کی شمولیت اور عالمی تعاون کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں