سیالکوٹ:عشرہ محرم کے دوران 303 جلوس ،1210 مجالس ہونگی

سیالکوٹ:عشرہ محرم کے دوران  303 جلوس ،1210 مجالس ہونگی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے کہا ہے ۔۔

کہ عشرہ محرم کے دوران ضلع سیالکوٹ میں قدیمی، روائتی اور لائسنس یافتہ 1210 مجالس عزا اور 303 علم، تعزیہ اور ذوالجناح کے جلوس نکالے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں