4 ڈکیت گینگ گرفتار

4 ڈکیت گینگ گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی آئی اے پولیس نے 4 ڈکیت گینگز کے 9ارکان کو گرفتار کر کے 7لاکھ15ہزار روپے ، ایک موٹر سائیکل،4موبائل فونزاور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔

انچارج سی آئی اے عنصر جاوید موہل کا کہنا ہے کہ ملزموں میں قمرعلی،شیر علی، رضوان علی، اویس، محمدارشد، حسنین، حسن عباس، ذیشان اور تنزیل شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں