نہر اپر جہلم سرائے عالمگیر سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

نہر اپر جہلم سرائے عالمگیر سے  نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

سرائے عالمگیر(نامہ نگار )نہر اپر جہلم سرائے عالمگیر سے 30سالہ نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہو ئی ہے ۔۔

نوجوان نے نیلے اور سفید رنگ کی شرٹ پہن رکھی ہے ۔ پو لیس نے پوسٹمارٹم کے بعد میت کو لاوارث قرار دے کر سپردِ خاک کرادیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں