حافظ آباد:بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل

حافظ آباد:بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )مون سون بارشوں سے پہلے ہی حافظ آباد شہر میں گزشتہ روز ہونے والی بارش نے میونسپل کمیٹی کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔۔

ڈیڑھ دوگھنٹے کی بارش سے شہر کے گلی محلے اور شاہراہیں ندی نالوں میں تبدیل ہوگئیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں