تتلے عالی:شدید گرمی لوڈشیڈنگ سے دیہاتی بلبلا اٹھے

تتلے عالی:شدید گرمی لوڈشیڈنگ سے دیہاتی بلبلا اٹھے

تتلے عالی(نامہ نگار ) شدید گرمی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے دیہاتی مکین شدید پریشانی کا شکار۔

تفصیلات کے مطابق تتلے عالی ا ور اس کے نواحی دیہاتی علاقوں میں 6سے 10گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،ٹرانسفارمروں کے باربار خراب ہونے سے علاقہ مکین شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں،بلکہ بجلی کی ٹرپنگ سے الیکٹرونکس سامان بھی جل رہا ہے ۔غیر اعلانہ لوڈشیڈنگ کے باعث بجلی پرچلنے والے ٹیوب ویل بند ہونے سے آبپاشی بھی متاثر ہو رہی ہے ۔اہل علاقہ نے اصلا ح و احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں