میاں غلام محی الدین کی اہلیہ لندن میں سپرد خاک،لدھا سدھا میں غائبانہ نماز جنازہ

میاں غلام محی الدین کی اہلیہ  لندن میں سپرد خاک،لدھا  سدھا میں غائبانہ نماز جنازہ

گجرات (نامہ نگار ) خورشید فین کے بانی میاں خورشید احمد کی بہو اور چیف ایگزیکٹو میاں غلام محی الدین کی اہلیہ، ڈائریکٹر میاں سعید احمد، میاں شہزاد احمد کی بھاوج کو لندن میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

گجرات میں لدھا سدھا کی جامع مسجد گلشن برہان میں غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی گئی جس میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی جن میں حاجی ناصر محمود سابق میئر گجرات میونسپل کارپوریشن ، جاوید بٹ صدر مرکزی انجمن تاجران و دیگر شامل تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں