ڈسکہ:اراضی کا تنازع ،مخالفین کا باپ بیٹے پر تشدد

ڈسکہ:اراضی کا تنازع ،مخالفین  کا باپ بیٹے پر تشدد

ڈسکہ(نامہ نگار )اراضی کے تنازع پر دو افرا دنے باپ بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،چونگی نمبر8ڈسکہ کے محمد سعید اور شہباز ،اعجاز وغیرہ کے درمیان اراضی کا تنازع چل رہا تھا ملزموں نے محمدسعید اور اس کے بیٹے احمد سعید کو تشدد کر کے زخمی کر دیا ۔

اراضی کے تنازع پر دو افرا دنے باپ بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،چونگی نمبر8ڈسکہ کے محمد سعید اور شہباز ،اعجاز وغیرہ کے درمیان اراضی کا تنازع چل رہا تھا ملزموں نے محمدسعید اور اس کے بیٹے احمد سعید کو تشدد کر کے زخمی کر دیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں