سمبڑیال :اغوا ہو نیوالی لڑکی بازیاب ،ملزم گرفتار

سمبڑیال :اغوا ہو نیوالی لڑکی  بازیاب ،ملزم گرفتار

سمبڑیال (سٹی رپورٹر )ایس ایچ او تھانہ بیگوالہ خرم شہزاد ساہی نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے حرام کاری کی نیت سے اغوا کی جانے والی مغویہ کو ایک روز کے اندر بازیاب کرا لیا، ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ۔کوپرہ کلاں سے گزشتہ روز لڑکی کو اغوا کیا گیاتھا ۔

ایس ایچ او تھانہ بیگوالہ خرم شہزاد ساہی نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے حرام کاری کی نیت سے اغوا کی جانے والی مغویہ کو ایک روز کے اندر بازیاب کرا لیا، ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ۔کوپرہ کلاں سے گزشتہ روز لڑکی کو اغوا کیا گیاتھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں