بزنس سہولت سنٹر سیالکوٹ ،جون میں 210 در خواستوں پر این او سی جاری

بزنس سہولت سنٹر سیالکوٹ ،جون میں  210 در خواستوں پر این او سی جاری

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا)بزنس سہولت سنٹر سیالکوٹ میں جون کے دوران کاروبار سے وابستہ 243 افراد نے درخواستیں دیں، 210درخواستوں پر۔۔۔

این او سی جاری کر د ئیے گئے ،13 کو مزید کارروائی کیلئے متعلقہ محکموں کو بھجوایا گیا ہے جبکہ20پر کام جاری ہے ، یہ بات منیجربزنس سنٹر حیدر منیر نے ڈپٹی کمشنر کو بتائی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں