سیالکوٹ میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ

سیالکوٹ میں امن و امان یقینی  بنانے کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا)محرم الحرام کے ایام میں امن و امان کی صورتحال یقینی بنانے کیلئے ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی ہدایت پر سیالکوٹ پولیس کا فلیگ مارچ،فلیگ مارچ کا مقصد شرپسند عناصر کی حوصلہ شکنی اور شہریوں میں احساس تحفظ اجاگر کرنا ہے ۔

سیالکوٹ پولیس محرم الحرام کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے پوری تن دہی کے ساتھ مصروف عمل ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں