سیالکوٹ:قاری کے بھا ئی نے طالبعلم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سیالکوٹ:قاری کے بھا ئی نے  طالبعلم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا )قاری کے بھائی نے 2ساتھیوں کے ساتھ ملکر نوجوان سے بدفعلی کرڈالی۔

تھانہ اگوکی کے علاقہ رحیم پور میں خورشید بی بی کا بیٹا رضوان قاری عطا ﷲ کے پاس پڑھنے جاتا تھا کہ جہاں عطاﷲ کے بھائی ثنا اﷲ نے دوساتھیوں دائوداور عمر کے ساتھ ملکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں