کامونکے :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لڑکی شدید زخمی

کامونکے (نامہ نگار )نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔گزشتہ روز منڈیالہ پونائچ کے افتخار حسین کی بیٹی ام حبیبہ گھر کے باہر کھڑی تھی کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔گزشتہ روز منڈیالہ پونائچ کے افتخار حسین کی بیٹی ام حبیبہ گھر کے باہر کھڑی تھی کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔