ڈاکٹرطارق سلیم کی جامعہ گجرات کے بھائی کی وفات پر تعزیت

ڈاکٹرطارق سلیم کی جامعہ گجرات  کے بھائی کی وفات پر تعزیت

گجرات(سٹی رپورٹر )جماعت اسلامی پنجاب کے امیرڈاکٹرطارق سلیم نے گزشتہ روزوائس چانسلریونیورسٹی آف گجرات پروفیسرڈاکٹرمشاہد رضا سے ۔۔۔

ملاقات کی اورانکے بھائی کی وفات پراظہارتعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر شعبہ اسلامیات کے انچارج پروفیسرڈاکٹرحامد فاروق بخاری، راجہ نعیم خاور،چودھری بہادرخا ن بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں