منڈیکی گورائیہ:خاوند نے چھری کے وارکربیوی کوزخمی کردیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)خاوند نے چھری کے وارکربیوی کو شدیدزخمی کردیا۔ ڈسکہ کے ایوب کے بہنوئی عاشق اور اس کی ہمشیرہ کی اکثر اوقات لڑائی رہتی ،گزشتہ روز عاشق نے چھری کے وارکرکے رخسانہ بی بی کو شدیدزخمی کردیا جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا۔
خاوند نے چھری کے وارکربیوی کو شدیدزخمی کردیا۔ ڈسکہ کے ایوب کے بہنوئی عاشق اور اس کی ہمشیرہ کی اکثر اوقات لڑائی رہتی ،گزشتہ روز عاشق نے چھری کے وارکرکے رخسانہ بی بی کو شدیدزخمی کردیا جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا۔