لالہ موسیٰ:اراضی کے تنازع پر فائرنگ ، ایک شخص شدید زخمی

لالہ موسیٰ:اراضی کے تنازع پر  فائرنگ ، ایک شخص شدید زخمی

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )زمین کے تنازع پر گھات لگائے مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔

 نواحی گاؤں بھوتہ کارہائشی راجہ حمزہ بشیر کار پر اڈا بھوتہ گیاتو وہاں پر سیدسعدعلی عرف حمادی شاہ ،سعودعلی، ظفراقبال ،احسن گلفام ودیگر نامعلوم افرادنے فائرنگ کردی جس سے راجہ حمزہ شدید زخمی ہو گیا، تھانہ ککرالی پولیس نے بشیراحمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں