انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار) شہر کی ممتاز کاروباری اور ہر دلعزیز شخصیت محسن رضا وسیر انتقال کرگئے ، نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی، مرحوم کو شہر کے قدیمی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

 شہر کی ممتاز کاروباری اور ہر دلعزیز شخصیت محسن رضا وسیر انتقال کرگئے ، نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی، مرحوم کو شہر کے قدیمی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں