ڈسکہ:پولیس کیساتھ مڈ بھیڑ ڈاکو پولیس پر فائرنگ کر تے فرار

ڈسکہ:پولیس کیساتھ مڈ بھیڑ  ڈاکو پولیس پر فائرنگ کر تے فرار

ڈسکہ(نامہ نگار، نمائندہ دنیا )پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مڈ بھیڑ،5ڈاکو پولیس پر فائرنگ کر تے ہو ئے فرار ۔۔۔

بمبانوالہ روڈ پٹری نہر کے قریب سٹی پولیس نے ناکہ لگا رکھا کہ 3موٹر سائیکلوں پر سوار 5ملزمان آئے پولیس نے رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ شروع کر دی ،پولیس نے جوابی فائرنگ کی تو ملزمان موٹر سائیکل125چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں