گکھڑمنڈی:ڈاکوئوں نے پراپر ٹی ڈیلر سے70لاکھ روپے چھین لئے

گکھڑمنڈی:ڈاکوئوں نے پراپر ٹی  ڈیلر سے70لاکھ روپے چھین لئے

گکھڑمنڈی (نامہ نگار)نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو پراپرٹی ڈیلر سے 70 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔

 گکھڑ کا رہائشی راشد مہر بینک سے 70 لاکھ روپے نکلوا کر موٹر سائیکل پر اپنے گھر جا رہا تھا کہ ٹیلی فون ایکسچینج کے قریب 2نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو ئوں نے راشد مہر سے رقم چھین لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں