لدھیوالہ وڑائچ:مظفر گڑھ میں قتل ہونے والا صحافی سپردخاک

لدھیوالہ وڑائچ:مظفر گڑھ میں  قتل ہونے والا صحافی سپردخاک

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )مظفر گڑھ میں قتل ہونے والے لدھیوالہ کے صحافی کو اعوان چوک کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ۔۔۔

رانا نقیب احمد کو اس کے دوستوں ساجد علی ،بشارت علی ،لیاقت اور اکبر نے پراپرٹی خریدنے کے بہانے مظفر گڑھ کے علاقے سنانواں میں لیجا کر گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں