تتلے عالی: 3افراد سے ناجائز اسلحہ برآ مد ،ایک پستول چھوڑ کرفرار

تتلے عالی: 3افراد سے ناجائز  اسلحہ برآ مد ،ایک پستول چھوڑ کرفرار

تتلے عالی(نامہ نگار)پولیس نے تین افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا،ایک پسٹل پھینک کر فرار ہو گیا ۔

 پولیس نے دوران گشت بھدے موڑ پر مشکوک شخص کو روکا جو پسٹل پھینک کر فرار ہوگیا جس کا نام دریافت کرنے پر ذیشان عرف شانی سکنہ رحمن ٹاؤن تتلے عالی معلوم ہوا،بھدے موڑ سے صابر سکنہ تتلے عالی سے ناجائز30بور پسٹل اور 4گولیاں، ثاقب علی سکنہ فیصل کالونی سے 30بور پسٹل 3 گولیاں برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں