علی پورچٹھہ:گھر سے دکان پر جاتے 40سالہ شخص لاپتہ

علی پورچٹھہ:گھر سے دکان  پر جاتے 40سالہ شخص لاپتہ

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )مقامی رہائشی 40 سالہ شخص لاپتہ ہو گیا ۔ نواحی موضع سید نگر کے رہائشی 40 سالہ علی رضا نے علی پور چٹھہ کے محلہ حیدر آباد میں کریانہ کی دکان بنا رکھی ہے ۔۔۔

منگل کے روز گھر سے دکان پر جانے کیلئے نکلا تو راستے میں لاپتہ ہو گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر تلاش شروع کر دی ۔ ایس ایچ او تھانہ علی پورچٹھہ نے موقف دیتے ہوئے کہا کہ ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ علی رضا کا لوگوں کے ساتھ رقم کا معاملہ تھا ،ہم نے ٹیمیں متحرک کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں