سیالکوٹ:ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث دو گرفتار افراد سے اسلحہ برآمد

سیالکوٹ:ڈکیتی کے مقدمہ میں  ملوث دو گرفتار افراد سے اسلحہ برآمد

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث دو گرفتار افراد سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

تفصیلات کیمطابق تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ میں پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث گرفتار ملزم ساجد سے دوان تفتیش پستول اور گولیاں جبکہ اسکے ہمراہ ملزم شہباز سے پستول اور دو گولیاں برآمد کرکے مزید مقدمات درج کرلئے ۔ مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں