قلعہ دیدار سنگھ:کریانہ سٹور کا صفایا کرنیوالے چوروں کیخلاف مقدمہ درج نہ ہو سکا

قلعہ دیدار سنگھ:کریانہ سٹور  کا صفایا کرنیوالے چوروں  کیخلاف مقدمہ درج نہ ہو سکا

قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار)چور کریانہ سٹور کے تالے توڑ کر 2 لاکھ روپے نقدی’ 65 ہزار مالیت کا سامان چرا کر لے گئے۔۔۔

پولیس نے تاحال مقدمہ درج نہیں کیا،تفصیل کے مطابق تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ سبزی منڈی میں سمیع اللہ نے کریانہ کی د کان بنارکھی ہے ، 27 جولائی شب چور د کان کے تالے توڑ کر 2 لاکھ روپے نقدی؛ 51 ہزار روپے مالیتی گھی کے کاٹن اور 14 ہزار مالیت کے سگریٹ چرا کر لے گئے اطلاع پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے تاحال مقدمہ کا اندراج نہیں کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں