بورڈمیں تیسری پوزیشن الائیڈ سکول کی انوشہ بتول کیلئے کیش پرائز،میڈل

 بورڈمیں تیسری پوزیشن  الائیڈ سکول کی انوشہ بتول  کیلئے کیش پرائز،میڈل

گجرات(سٹی رپورٹر )چیئرمین گوندل گروپ آف انڈسٹریز الحاج محمد افضل گوندل کے پرسنل اسسٹنٹ رضوان بلال کی صاحبزادی انوشہ بتول کو الائیڈ سکول سسٹم۔۔۔

گوجرانوالہ بورڈمیں تیسری پوزیشن حاصل کر کے 1200 میں سے 1173 نمبر حاصل کرنے پر یونیورسٹی آ ف سنٹرل پنجاب لاہور ایڈیٹوریم تقریب میں ہیڈ اکیڈمک مصباح رحمان اور ریجنل منیجر عاصم رفیق نے تعریفی سرٹیفکیٹ’کیش پرائز اور میڈل سے نوازا، انوشہ بتول کی الائیڈسکول وزیر آباد کیمپس میں پہلی اور گوجرانوالہ ڈدویژن میں تیسری پوزیشن ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں