سنٹرز آف ایکسی لینس میں معیاری تعلیم پر توجہ دی جا رہی :ڈی سی سیالکوٹ

سنٹرز آف ایکسی لینس میں معیاری تعلیم پر توجہ دی جا رہی :ڈی سی سیالکوٹ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے کہا ہے کہ پنجاب دانش سکولز اینڈ سینٹرز آف ایکسی لینس اتھارٹی کے۔۔۔

 تحت سیالکوٹ میں قائم لڑکیوں اور لڑکوں کے دونوں سنٹرز آف ایکسی لینس میں معیار تعلیم بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ،گورننگ باڈی کے نئے ممبر بھی اہم کردار ادا کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں