سمبڑیال:آ لودگی کا با عث بننے والے 3بھٹے مسمار
سمبڑیال (نامہ نگار ) تحصیل سمبڑیال میں زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے اور آلودگی کا سبب بننے والے۔۔۔
3 بھٹے مسمار کر کے دفاتر سیل کر د ئیے ۔ محکمہ ماحولیات کے آفیسر مقصود بٹ نے ما حولیاتی آلودگی کاسبب بننے والے بھٹوں کے خلاف مہم شروع کر دی ۔