تتلے عالی :سیم نالہ بپھر گیا گندا پانی گھروں میں داخل

تتلے عالی :سیم نالہ بپھر گیا  گندا پانی گھروں میں داخل

تتلے عالی(نامہ نگار )سیم نالہ بپھر گیا ،گندا پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔تتلے عالی کامونکی روڈ سے گزرنے والاسیم نالہ کی برسوں سے۔۔۔

 صفائی نہ ہونے کی وجہ سے گھاس اگ آ ئی اور کوڑا کرکٹ سے بند ہوکر رہ گیا ، حالیہ بارشوں میں سیم نالہ بپھر گیا  گندا پانی محلہ راجپوتاں سمیت دیگر علاقوں میں داخل ہوگیا جس سے گلیاں جوہڑ کا منظر پیش کر رہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں