گجرات:موٹر سائیکل چور گینگ اکرام عرف اکر ی گرفتار

گجرات:موٹر سائیکل چور گینگ  اکرام عرف اکر ی گرفتار

گجرات (سٹی رپورٹر )پولیس تھانہ ڈنگہ نے 3رکنی موٹر سائیکل چور گینگ اکرام عرف اکر ی گرفتارکرلیا۔

 4موٹر سائیکل، موبائل فونز، رقم اور 2عدد پسٹل 30بور برآمد کرلئے گئے ۔ انچارج سٹی چوکی ڈنگہASIرانا کامران احمد نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی ۔ ملزموں میں محمد اکرم سکنہ منڈی بہائوالدین ،محمد فاروق سکنہ جھولانہ اورگلزار سکنہ محلہ منشی پورہ منڈی بہائوالدین شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں