سیالکوٹ:ماں بیٹی کی تصاویر کے ساتھ نازیبا ویڈیو لگانے پر مقدمہ

سیالکوٹ:ماں بیٹی کی تصاویر کے  ساتھ نازیبا ویڈیو لگانے پر مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )شہری کی بیوی اور بیٹی کی ٹک ٹاک پر تصاویر کے ساتھ نازیبا ویڈیو لگاکر اپ لوڈ کردی، 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ بابے بیری میں انصار احمد کی بیوی اور بیٹی کی تصاویر علی شان ، مدثر اور شاہد نے ٹک ٹاک بنا کر نازیبا وڈیو کے ساتھ اپ لوڈ کردی۔ پولیس نے انصا ر احمد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں