ڈسکہ:نامعلوم افرادنے 36سالہ شخص کو اغواکرلیا
ڈسکہ،منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )نامعلوم افرادنے 36سالہ شخص کو اغواکرلیا۔ نواحی گاؤں سندھانوالہ کے واصف کا بھائی موٹرسائیکل پر۔۔۔
گھرسے سودا سلف لینے کیلئے گیاتو واپس نہ آیااس نے تلاش شروع کی تو لوگوں نے بتایاکہ تمہارے بھائی کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔