منشیات فروش سے 10کلو چرس برآمد

 منشیات فروش سے 10کلو چرس برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ تتلے عالی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے انس علی نامی منشیات فروشی میں ملوث کو گرفتار کر اس کے قبضہ 10کلو420گرام چرس برآمد کر لی ہے ۔ ملزم نوجوانوں کو منشیات فروخت کرتاتھا۔

تھانہ تتلے عالی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے انس علی نامی منشیات فروشی میں ملوث کو گرفتار کر اس کے قبضہ 10کلو420گرام چرس برآمد کر لی ہے ۔ ملزم  نوجوانوں کو منشیات فروخت کرتاتھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں