ڈسکہ:بیرون ملک مقیم بھائی کی اہلیہ سے زیا دتی

ڈسکہ:بیرون ملک مقیم  بھائی کی اہلیہ سے زیا دتی

ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)جیٹھ کی بیرون ملک بھائی کی بیوی کیساتھ زیادتی، گھر والوں کو بتانے پرتشددکانشانہ بناڈالا۔

 محلہ منظور پورہ ڈسکہ کی (آ)کی شادی سات سال قبل لاری اڈا کے وقاص کیساتھ ہوئی اس کا خاوند بیرون ملک بسلسلہ مزدوری چلاگیاتو اس کے خاوند کے بھائی ایاز نے اس کو تنگ کرناشروع کردیا ،گزشتہ روز ایاز گھر میں گھس آیااور زیادتی کرڈالی ،خاتون نے اپنے گھر والوں کو بتایاجس پر اس کے جیٹھ، جیٹھانی اور والد نے اس کو تشددکرکے زخمی کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں