حافظ آباد:گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

حافظ آباد:گاڑی کی ٹکر سے  موٹر سائیکل سوار جاں بحق

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)کسیسے کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکردے ماری جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

 جلالپور بھٹیاں کا رہائشی فخر عباس موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ سامنے سے آنے والے کیری ڈبہ نے ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں فخر عباس جاں بحق ہوگیا جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں