مجدد الف ثانی الشیخ احمد فاروقی سرہندی ؒ کے عرس پر تقریب

مجدد الف ثانی الشیخ احمد فاروقی  سرہندی ؒ کے عرس پر تقریب

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام مجدد الف ثانی الشیخ احمد فاروقی سرہندی ؒ کے عرس کے سلسلہ میں درگاہ ابوالبیان میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

عالم اسلام کے عظیم قرا فضیلتہ الشیخ محمو د کمال النجار (مصر)، فضیلتہ الشیخ محمود منصور حسونہ (مصر)و دیگر نے تلاوت قرآن کی۔ مقررین نے مجدد الف ثانی الشیخ احمد فاروقی سرہندی ؒ کی تعلیمات اور مذہبی خدمات پر روشنی ڈالی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں