سیالکوٹ:چھتیں گرنے سے جاں بحق افراد کے لواحقین کی مالی امداد

سیالکوٹ:چھتیں گرنے سے  جاں بحق افراد کے لواحقین کی مالی امداد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)رکن صوبائی اسمبلی منشا اللہ بٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والے محمد فاروق کی بیوہ اور اور عاقب مصطفی کی ماں کو 10 لاکھ روپے فی کس مالی امداد کے چیک دئیے ۔

رکن صوبائی اسمبلی منشا اللہ بٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والے محمد فاروق کی بیوہ اور اور عاقب مصطفی کی ماں کو 10 لاکھ روپے فی کس مالی امداد کے چیک دئیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں