میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ ٹیسٹ کیلئے 2 امتحانی مرکز قائم

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ  ٹیسٹ کیلئے 2 امتحانی مرکز قائم

گوجرانوالہ ( سٹاف رپورٹر )میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ ٹیسٹ کیلئے گوجرانوالہ میں امتحانی مراکز قائم(ڈی پی ایس سکول گوجرانوالہ اور پنجاب یونیورسٹی کیمپس گوجرانوالہ میں قائم کر دیا گیا۔۔۔

 امتحان 22 ستمبر کو ہوگا ۔انتظامات کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ امتحان میں مختلف اضلاع سے 35 سو سے زائد طلبا و طالبات حصہ لیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں