ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گلشن پارک میں یوم دفاع کی تقریب

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گلشن  پارک میں یوم دفاع کی تقریب

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )ضلعی انتظامیہ گوجرانوالہ کی جانب سے گلشن اقبال پارک میں یوم دفاع کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

جس میں کمشنر ، ڈپٹی کمشنر ، ایم پی اے عمر فاروق ڈار، صدر چیمبر شیخ فیصل ایوب، ایس ایس پی آپریشنز رضا تنویر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر حسین بٹ نے کہا کہ 6  ستمبر ہمیں ان عظیم شہداء اور غازیوں کی یاد دلا تا ہے جنہوں نے جذبہ ایمانی اورا پنی جرآت سے یہ ثابت کیا کہ مملکت خداداد پاکستان کادفاع نا قابل تسخیر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں