حافظ آباد:گیسٹ ہائوس سے 3جو ڑے قابل اعتراض حالت میں گرفتار

حافظ آباد:گیسٹ ہائوس سے 3جو  ڑے قابل اعتراض حالت میں گرفتار

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )گوجرانوالہ روڈ پر واقع گیسٹ ہاؤس سے 3جوڑوں کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کرکے۔۔۔

 منیجر اور مالک سمیت 8افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔مالک ہمایوں ،منیجر خاور حسین ، ندیم ،ماریہ ،عمیر ، ثنا ، آفاق اور صبا کیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں