برن یونٹ کا تعمیراتی کام 15 ستمبر تک مکمل ہونے کا امکان

 برن یونٹ کا تعمیراتی کام 15  ستمبر تک مکمل ہونے کا امکان

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال گوندلانوالہ میں27کروڑ روپے کی لاگت سے بنائے جانیوالے برن یونٹ کا۔۔۔

تعمیراتی کام آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔ 15ستمبر تک محکمہ بلڈنگ تعمیراتی کام مکمل کرکے بلڈنگ ہسپتال انتظامیہ کے سپرد کر دے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں