تر کیہ کے تجا ر تی وفد کے اعزاز میں صدر گجرات چیمبر کا ظہر انہ

تر کیہ کے تجا ر تی وفد کے اعزاز  میں صدر گجرات چیمبر کا ظہر انہ

گجرات(سٹی رپورٹر ) تر کیہ سے آئے تجا ر تی وفد کے اعزاز میں صدر گجرات چیمبر آف کا مر س سکند ر ا شفا ق ر ضی کی جا نب سے پر تکلف ظہر انہ۔۔۔

 ظہر انے کی تقر یب آمد پر اشفا ق ا حمد ر ضی ، سکند ر اشفا ق ر ضی ، گو ہر اشفا ق نے مہما نو ں کا استقبا ل کیا ، وفد میں تر کی سے آئے مس ہو لیا سمیت دیگر بز نس مین شا مل تھے ، وفد نے کہاکہ گجرات چیمبر میں صدر سکند ر اشفا ق ر ضی اور انکی ٹیم نے حقیقی معنو ں میں تا جر و ں کی خد مت کی ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں