کامونکے :سوتیلے بیٹے کا چچا کے ساتھ مل کر ماں پر تشدد

کامونکے :سوتیلے بیٹے کا چچا کے ساتھ مل کر ماں پر تشدد

کامونکے (تحصیل رپورٹر )سوتیلے بیٹے نے چچا کے ساتھ مل کر ماں کو تشدد کر کے لہولہان کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ تمبولی کی فوزیہ زوجہ جمیل کو۔۔۔

 گھریلو ناچاقی کی بنا پر سوتیلے بیٹے ساجد نے اپنے چچا خلیل سے ملکر ماں کو شدید زخمی کر دیا،سوتیلی ماں کی درخواست پر واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں