پاک افواج سے اظہار یکجہتی،دیپالپور کا نوجوان پیدل کھاریاں پہنچ گیا

پاک افواج سے اظہار یکجہتی،دیپالپور  کا نوجوان پیدل کھاریاں پہنچ گیا

کھاریاں ( تحصیل رپورٹر )پاک افواج کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کا منفرد انداز، دیپال پور کا نوجوان کھاریاں پہنچ گیا، انتظامیہ سول سوسائٹی اور شہریوں نے شاندار استقبال کیا ۔

 پاک افواج سے اظہار یکجہتی کے لئے دیپالپور ضلع اوکاڑہ کے نوجوان حافظ ارشد نے یوم دفاع پر اوکاڑہ سے راولپنڈی کیلئے پیدل سفر کا آغاز کیا گزشتہ روز لالہ موسیٰ اور کھاریاں شہر پہنچنے پر جی ٹی روڈ پر طلبہ شہریوں سول سوسائٹی انتظامیہ نے شاندار استقبال کیا ،پھولوں کی ہار پہنائے پتیاں نچھاور کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں