فر نیچر میکر ایسو سی ایشن الیکشن ، تمام عہدیدار بلا مقابلہ کامیاب
گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار)آل پا کستا ن فر نیچر میکر ایسو سی ایشن کے انتخا با ت میں کار پو ر یٹ کلا س اور ایسو سی ایٹ کے تما م امید وار بلا مقا بلہ کامیاب ہوگئے ۔۔۔
چیئر مین ، سینئروائس چیئر مین ، وائس چیئر مین کے انتخا با ت میں بھی تما م امید وار بلا مقا بلہ منتخب ہو گئے ، محمد افضل دوسر ی مر تبہ آل پاکستان فر نیچر ایسو سی ایشن کے بلا مقا بلہ چیئر مین بن گئے ۔ فر نیچر میکر ایسو سی ایشن کا اجلا س چیئر مین حما د ا سلم کی زیر صدارت ہوا، اجلا س میں چیئر مین الیکشن کمشنر معین ظفر نے بلا مقا بلہ منتخب ہو نے والے ایگز یکٹو ممبر زاور عہد ید اروں کا اعلا ن کیا ۔محمدافضل چیئر مین ، مر ز ا ز اہد سینئر وائس چیئر مین ، ما جد اقبا ل وائس چیئر مین منتخب ہوگئے ۔ایسو سی ایٹ کلا س میں عا بد منیر ،محمد علی ، مد ثر اقبا ل ، معیز ایو ب ، شیخ عبد الر شید بلا مقا بلہ ایگز یکٹو ممبر اور کا ر پو ر یٹ کلا س میں عمر فا ر و ق ،فر خ سعید ، خر م آفتا ب اور علی جا ن قریشی بلا مقا بلہ ایگز یکٹو ممبر منتخب ہو گئے ۔ الیکشن کمشنر نے بتا یا کہ تما م امید وار وں کے مقا بلہ میں کسی امید وار نے کا غذ ات نا مز د گی جمع نہیں کر ا ئے ، آل پا کستا ن فر نیچر میکر ایسو سی ایشن کاسا لا نہ جنر ل ہا ؤ س اجلا س25ستمبر کو منعقد ہو گا جس میں نو منتخب عہد ید ارو ممبر حلف اٹھا ئینگے ۔