سیالکوٹ :پتنگ بازی کرنے والے 2افراد گرفتار

 سیالکوٹ :پتنگ بازی  کرنے والے 2افراد گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) پتنگ بازی کرنے والے 2افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے پولیس نے پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنے والے ذیشان سے تین پتنگیں اور طیب سے 2پتنگیں برآمد کرکے انہیں گرفتار کر لیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

پتنگ بازی کرنے والے 2افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے پولیس نے پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنے والے ذیشان سے تین پتنگیں اور طیب سے 2پتنگیں برآمد کرکے انہیں گرفتار کر لیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں