سیالکوٹ:بچوں کی لڑا ئی پر 3افرا دکا نوجوا ن پر تشدد

سیالکوٹ:بچوں کی لڑا ئی پر  3افرا دکا نوجوا ن پر تشدد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) بچوں کی لڑائی کے تنازع پر دو خواتین سمیت تین افراد نے نوجوان کو زخمی کردیا۔

تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ شہباز پور میں ثوبیہ بی بی کا بھانجا رجب علی فلٹر سے پانی لینے گیا تو بچوں کی لڑائی کے تنازع پر وہاں موجود شازیہ، محمد عالم اور جمیلہ کنیز نے ڈنڈوں اور ہوروں کے وار کرکے زخمی کردیا۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں