وزیر آباد:طلبا و طالبات کو ڈپلومہ سر ٹیفکیٹ اور ایوارڈ د ئیے گئے

وزیر آباد:طلبا و طالبات کو ڈپلومہ  سر ٹیفکیٹ اور ایوارڈ د ئیے گئے

وزیر آباد (نامہ نگار)مسلم ہینڈز ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر میں طلبا و طالبات کو ڈپلومہ سر ٹیفکیٹ اور حسن کارکردگی ایوارڈ د ئیے گئے ۔

تقریب کی صدارت حافظ ندیم سجاد پبلک ریلیشن آفیسر مسلم ہینڈز ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر وزیرآباد نے کی جبکہ سردار شمس الرحمن شمس ایمرجنسی ریسپانس آفیسر ایریا آفس مسلم ہینڈز وزیرآباد مہمان خصوصی تھے ، ٹریننگ سنٹر کے اساتذہ پرنسپل محمد یوسف ٹریننگ سنٹر وزیرآباد محمد عاصم سعید،محمد حسنات،مہر محمد فیاض فیضی چیف ایگزیکٹیو میڈیا نیٹ ورک وزیرآباد سمیت طلبا و طالبات نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں