گوجرانوالہ بورڈ کے تحت سکولوں کے بچوں کے درمیان سپورٹس مقابلے

گوجرانوالہ بورڈ کے تحت سکولوں کے  بچوں کے درمیان سپورٹس مقابلے

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)گوجرانوالہ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی طرف سے سکولوں کے بچوں کے درمیان سپورٹس کے مقابلہ جات منعقد کرائے گئے۔

 ان مقابلہ جات میں رسہ کشی کا کھیل بھی نمایاں تھا،گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں زیر تعلیم میٹرک کے طالبعلم بسام اعجاز نے ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور گوجرانوالہ بورڈ سے کامیانی کا سرٹیفکیٹ حاصل کیا، پرنسل سکول نے بسام اعجاز کو سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں