سسرالیوں نے بہو کو لہولہان کر دیا

 سسرالیوں نے بہو کو لہولہان کر دیا

تتلے عالی(نامہ نگار )ہرچوکی میں سسرالیوں نے قینچی،ڈنڈے سوٹوں سے بہو کو لہولہان کر دیا۔

تتلے عالی کے نواحی گاؤں بلوکی و رکاں کی سمیرا بی بی کی شادی12 سال قبل ہرچوکی میں عامر شہزاد سے ہوئی تھی جس کے دیگر خواتین سے تعلقات تھے جس کو اس کی بیوی سمیرا منع کرتی تھی۔گزشتہ رات سمیرا کام میں مصروف تھی کہ عامر شہزاد قینچی،سسر،ساس اور نند سمیرا کو بالوں سے پکڑ کر کمرے سے صحن میں لے آئے اور تشدد کرکے لہو لہان کر دیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں